Masjid Al-Huda
  Home
 

Welcome To Siraate Mustaqeem

ہر قسم کے مذہبی فرقہ وارانہ تعصب سے پاک قرآن و سنت کی روشنی پھیلانے کاعزم



 

 

معاشرے کی ترقی کے لئے تمام انسانوں کو معاشی طور پر خوشحال ہونا ضروری ہے۔     

 
اگر وہ خوشحال نہیں ہوں گے تو وہ مذہب اور اخلاقی ضابطوں کی پابندی نہیں کر سکیں گے اور معاشرہ تباہ ہو جائے گا۔

اس لئے لوگوں کی خوشحالی کا مطلب ہے ایک صالح اور نظریاتی معاشرے کا قیام۔
معاشرے میں امدادِ باہمی کے اصول کو اس طرح رائج کیا جائے کہ کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے لئے معاشی تنگی کا باعث نہ بننے پائے اور ہر شخص خوشحال زندگی بسر کر سکے۔

صرف دَس بیس درہم، گھر کی ضرورت کا سامان، استعمال کی چیزیں اور دن رات کے کاروبار میں استعمال ہونے والی رقم اکتناز نہیں۔ اس سے زیادہ دولت کا ذخیرہ اکتناز ہے جو اسلام میں حرام ہے۔

Direct Link
www.youtube.com

 

******************************** ***************************** ***************************

 
  Today, there have been 43 visitors (64 hits) on this page!  
 
=> Do you also want a homepage for free? Then click here! <=